السلام علیکم !
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے زیادہ تر آئی فون امریکہ یا یورپ سے پاکستان آتے ہیں اور زیادہ تر پرووائیڈر لاک لگا ہوتا ہے یعنی آپ اس کو پاکستان کے کسی بھی سم پر استعمال نہیں کرسکتے
پاکستان میں ایسے لاک شدہ آئی فون کو قابل استعمال بننانے کیلئے ان کا پرووائیڈر لاک ختم کرنا پڑتا ہے
اس سوفٹ وئر کے ذریعے آپ آئی فون ٹو جی . تھری جی اور تھری جی ایس کو بھی بآ سانی ان لاک کرسکتے ہیں
آپ کے ہر قسم کےآئی فون کے پرووائیڈر لاک کو ختم کرنے کا انتہائی آسان اور کارآمد طریقہ
https://rs175l32.rapidshare.com/#!download175l35323025713iPhoneUnlock_itdunya.com.zip12590R~E3AA096E38A6CBDB20DF9B3611457AE8
No comments:
Post a Comment